آزادکشمیر کا نوجوان وطن عزیز پر قربان ہو گیا
بہادر ماں کا بہاد ربیٹا جام شہادت نوش کر گیا
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
کوٹلی : بھنیرسرساوہ سے تعلق رکھنے والے چوہدری حکمداد صاحب کے جوانسالہ بیٹےثقلین کل بنوں کینٹ دھماکے میں شہادت کے رتبہ پر فائز ہو گیے
اللہ پاک جنت الفردوس میں عرفہ و اعلی مقام عطا فرمائے