AjkNews

#دھنواں_راج_محل_کوٹلی_اذادکشمیر۔

دھنواں ڈونگلی بازار میں زیر تعمیر پلازے کی چھت سے کمسن بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق دھنواں بٹکلہ کے رہائشی محمد الیاس کا کمسن بچہ گھر سے سودا سلف لانے کے لیے ڈونگلی بازار آیا۔۔۔

اپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ بچہ کھیل کود کی غرض سے زیر تعمیر پلازے کی چھت پر چڑھا۔

اس دوران وہ نیچے آ گر۔ اور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

اللہ تعالیٰ معصوم بچے کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Leave a Comment