uknews

میرپور کے رہائشی برطانیہ میں انتقال کر گئے
مرحوم انتہائی ملنسار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے
مرحوم کی وفات پر اہل خانہ غم سے نڈھال
اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
افسوسناک خبر
چوہدری شفیق ولد رفیق آف منڈی پرانی آبادی تھوتھال برطانیہ میں انتقال کر گئے

Leave a Comment