Mirpurnews

میرپور(عدالت نیوز) پولیس تھانہ نیو سٹی کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 250 گرام چرس گردہ برآمد مقدمہ درج ملزم حوالات بند تفصیلات کے مطابق اعلی افسران کی جانب سے جاری شدہ خصوصی ہدایت ضلع میرپور کو منشیات سے پاک کرنے اور منشیات فروشوں کیخلاف سخت کاررواٸیوں کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ پولیس نیوسٹی میرپور محمد ارشد چوہدری سب انسپکٹر نے ہمراہ نفری تھانہ نیوسٹی میرپور کے کاررواٸی کرتے ہوٸے منشیات فروش ملزم ولید شہزاد ولد شہزاد حسین قوم مغل ساکن سیکٹر سی فور میرپور سے 250 گرام چرس گردا برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا منشیات فروش کو بندحوالات کردیا عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے SHO تھانہ نیوسٹی میرپور محمدارشد چوہدری اور DFC تھانہ نیوسٹی میرپور صغیر قریشی کو منشیات فروشوں کیخلاف کاررواٸیوں کو سراہتے ہوٸے خراج تحسین پیش

Leave a Comment