ازادکشمیر عید کی خوشیاں صف ماتم میں بدل گئیں

ہجيرہ / افسوسناک ۔۔۔🥲
گاؤں سیراڑی بنورہ رقبہ کھیتر والے سردار خالد أمین خان مرحوم کا اکلوتا اور ماں کا واحد سہارا حماد خالد جو کہ عید کے دوسرے دن 11 بجے دوستوں کے ہمراہ سیراڑی ہجیرہ سے بنجوسہ جاتے ھوئے موٹر سائیکل حادثہ میں شدید زخمی ہو گے۔۔۔
ان کا موٹر سائیکل بے قابو ہو کر پہاڑی کے ساتھ ٹکراگیا جس سے سر میں شدید چوٹیں آئیں زخموں سے حماد خالد بے ھوش ھو گیا۔۔زخمی کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد اسلام أباد پمز میں ریفر کر دیا گیا۔۔۔ حماد ابھی تک ھوش میں نہیں أ سکا ، انتہائی نکہداشت وارڈ میں ھے۔۔۔۔خدارا اپنے اپنے بچوں کو بھی سمجھائیں اور حماد کی صحت یابی کی خصوصی دعا کریں۔
اللہ پاک موصوف کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ۔۔۔ أمین ثمعہ آمین۔😭🤲🤲

Scroll to Top