میرپور سے افسوسناک خبر
میرپور کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا
نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے
رکشہ ڈرائیور موقع پر جابحق ہو گیا
کھڑی شریف ںسائیں اختر دربار کے نزدیک نامعلوم افراد نے رکشہ سوار کو گولیاں مار دیں۔ رکشہ سوار موقعہ پر جاں بحق۔ریسکیو 1122 میرپور موقعہ پر پہنچ گئ