کوٹلی کا نوجوان جان سے گیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چڑ ہوئی کالاڈب سہار کا نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا۔
محمد شاجہان کالاڈب سہار آڑاہ والوں کا جواں سال بیٹا محمد افضال بجلی کا کرنٹ لگنے سے اللہ کو پیارا ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 1 بجے سہار آڑہ میں ادا کی جائیگی ۔
اللہ تعالی اپنے حبيب ﷺ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے

Leave a Comment