میرپور خاتون جان کی بازی ہار گئی

 انتہائی افسوسناک خبر !

12
 فروری 2025 کی شام ہال روڈ حافظ شوارمہ شاپ کے قریب پیش آنے والے المناک حادثے میں قاری حبیب صاحب اپنی پوری فیملی کے ساتھ شدید زخمی ہوگئے تھےبابابببادفاد

. افسوس ! آج ان کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملی ہیں

.. اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے بلخصوص معصوم بچوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ آمین🙏
نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے کھاڑک کھتڑیل والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ..

 

Leave a Comment