آزادکشمیر میں دردناک واقعہ
ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے
حادثے میں گاڑی ممل تباہ ہو گئی
اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
آزاد پتن
آزاد پتن کے مقام پر دو گاڑیاں ٹکرا گئی ۔کیری اور کار ٹکرانے سے گاڑی کیری گہری کھائی میں گر گئی ۔ کھائی میں گرنے سے ماں بیٹا جانبجق ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ۔
نعشوں اور زخمیوں کو پلندری ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جانبحق افراد کی شناخت سلیم اختر اور عامر اقبال کے نام سے ہوگئی
جن کا تعلق گوجرخان سے ہے زخمیوں میں سفیر نامی ڈرائیور . انیبہ نامی خاتون اور معاز نامی نوجوان شامل ہے ۔
اللہ پاک جانبحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین