آزادکشمیر کی ننھی پری جان کی بازی ہار گئی 

آزادکشمیر کی ننھی پری جان کی بازی ہار گئی

اہل خانہ غم سے نڈھال

اللہ پاک بچی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔

راولاکوٹ سے عرفان زرین صاحب کی معصوم بیٹی جو 10 جنوری کو گرم پانی میں جھلس گی تھی ۔ پمز ھاسپٹل میں زیر علاج تھی لیکن جانبر نہ ہو سکیں اور رب العلمین کی جنتوں کی مہمان بن گئیں ہیں ۔
اللہ پاک اس معصوم پھول کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ۔اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے آمین۔

Leave a Comment