کوٹلی کی فضاء سوگوار۔۔۔۔🥲
دبئی میں مقیم اقراش آرائیں انتقال کر گے
تفصیل کے مطابق چوہدری اکبر داد چوہدری (پراپرٹی ڈیلر) منڈی والوں کا جواں سالہ بیٹا اور عرزش اکبر کا بھائی اقراش آرائیں جو کہ روزگار کے سلسلہ میں دوبئی مقیم تھا، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے آمین