آزادکشمیرمیاں بیوی جابحق ہو گئے

آزادکشمیر سے افسوسناک خبر

میاں بیوی ایک ساتھ سفر آخرت پر روانہ

دونوں میاں بیوی ایک کیمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ مردہ حالت میں پائے گئے

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی

اللہ پاک دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

تفصیلات کے مطابق پاکستان کراچی سے آئے ہوئے میاں بیوی ایک ساتھ کمرے میں مردہ پائے گئے

وادی نیلم کے کیل سیری شنگریلا گیسٹ ہاؤس میں کراچی سے تعلق رکھنے والا جوڑا مردہ پایا گیا۔

موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، لاشیں مقامی اسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔۔

Leave a Comment