Mirpur News

میرپور پولیس چھا گئی گذشتہ روز تھانہ سٹی میرپور پولیس کی طرف سے گرفتار کی گئی خاتون جس نے پولیس ابتدائی طور پر اپنے چھ سے سات نام اور اپنی رہائش کے حوالے سے بتایا تھا اس میں کافی حد تک تضاد بیانی پائی جاتی تھی خاتون نے آخری اور حتمی نام کوکو جان ظاہر … Read more