میرپور کے سپوت کا اعزاز
آزادکشمیر کے لیے بڑا اعزاز وزارت داخلہ حکومت پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کے سینئر موسٹ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر خالد چوہان کو NACTA کے نیشنل کوآرڈینیٹر ( گریڈ 21)کا چارج تفویض کیا گیا ہے جو کہ خطہ کشمیر کیلئے بڑا اعزاز ہے۔یاد رہے کہ میرپور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خالد … Read more