کوٹلی کا نوجوان جان سے گیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ چڑ ہوئی کالاڈب سہار کا نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا۔ محمد شاجہان کالاڈب سہار آڑاہ والوں کا جواں سال بیٹا محمد افضال بجلی کا کرنٹ لگنے سے اللہ کو پیارا ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 1 بجے سہار آڑہ میں … Read more

میرپور نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا

میرپور(عدالت نیوز) نامعلوم ملزم نے فائر کر کے نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا یاسر ولد عارف قوم جٹ ساکن شکریلہ جو کہ اپنے رکشہ میں سائیں اختر دربار کے قریب اپنی بیوی اور بچی کے ہمراہ چیچیاں کی طرف جارہا تھا کہ راستے سے ایک نامعلوم شخص رکشے میں سوار … Read more

میرپور سے افسوسناک خبر 

  میرپور سے افسوسناک خبر میرپور کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے رکشہ ڈرائیور موقع پر جابحق ہو گیا کھڑی شریف ںسائیں اختر دربار کے نزدیک نامعلوم افراد نے رکشہ سوار کو گولیاں مار دیں۔ رکشہ سوار موقعہ پر … Read more

برطانیہ میں نیا فراڈ شروع

برطانیہ کی مقامی عدالت نے بیلف بن کر کال کرنے والے دھوکے بازوں سے ہوشیار رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ فراڈیوں کی کال موصول ہونے پر عدالت کے اصل نمبروں پر رابطہ کریں۔ برطانیہ میں فراڈ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورنے کا سلسلہ تو ہمیشہ سے جاری ہے، اب … Read more

لیبر حکومت کا غیر قانونی مزدوری کے خلاف ملک گیر کارروائیاں شروع

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کی طرز پر برطانیہ کی لیبر حکومت نے غیر قانونی مزدوری کے خلاف ملک گیر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ ان کارروائیوں کا دائرہ بھارتی ریسٹورنٹس، نیل بارز، کنوینینس سٹورز اور کار واشز تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ یہ ایسی جگہیں … Read more

برطانیہ سے خبر تین پاکستانیوں کو سزائیں

مانچسٹر(آئی این پی)مانچسٹر میں پاکستانی نژاد برطانوی جج احمد ندیم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گرومنگ گینگ میں ملوث 3 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو قید کی سزا سنادی۔ بریڈ فورڈ کران کورٹ نے ملزم ابرار کو ساڑھے 6 سال قید کی سزا سنائی جبکہ ملزم امتیاز کو 9 سال اور ملزم فیاض احمد کو … Read more