سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے ویزہ پالیسی تبدیل کردی
ریاض (فروری 2025ء ) سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے ویزہ پالیسی تبدیل کردی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کیا ہے جس سے پاکستان سمیت 14 ممالک متاثر ہوں گے، جس کے تحت سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے … Read more