Mirpurnews

میرپور(عدالت نیوز) پولیس تھانہ نیو سٹی کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 250 گرام چرس گردہ برآمد مقدمہ درج ملزم حوالات بند تفصیلات کے مطابق اعلی افسران کی جانب سے جاری شدہ خصوصی ہدایت ضلع میرپور کو منشیات سے پاک کرنے اور منشیات فروشوں کیخلاف سخت کاررواٸیوں کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ پولیس نیوسٹی … Read more

Mirpurnews

میرپور (عدالت)مسجد کا گیٹ لگانے کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا بندرال ٹاؤن دو گروپوں کے درمیان تصادم چار افراد شدید زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل پولیس تھانہ تھوتھال موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق نتھیا ٹاؤن کے علاقے بندرال میں گزشتہ روز لڑائی کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی … Read more

uknews

سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے برطانیہ کی سرزمین پر زندگی بسر کرنیکی خواہش رکھنا والا ایک اور غیر قانونی تارک وطن کشتی حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی بحری حکام نے شمالی فرانس سے برطانیہ جانیوالی ایک چھوٹی کشتی انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کے دوران حادثے … Read more

uknews

میرپور کے رہائشی برطانیہ میں انتقال کر گئے مرحوم انتہائی ملنسار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے مرحوم کی وفات پر اہل خانہ غم سے نڈھال اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔ افسوسناک خبر چوہدری شفیق ولد رفیق آف منڈی پرانی آبادی تھوتھال برطانیہ میں انتقال کر … Read more

ajknews

راولاکوٹ آزادکشمیر۔ چوکی پولیس ڈھلکوٹ کے چوکی آفیسر عبدالروف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے شہید۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ پٹرول پمپ پر دو گروپوں کےدرمیان جھگڑے کی اطلاع پرچوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ ڈیوٹی پر تھے دوگروپوں کی درمیان فائرنگ میں پولیس آفیسر گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے پولیس نے تصدیق … Read more

uk news

برطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ میں ملوث مجرمان کو قید کی سزا سنادی گئی ہے۔  برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق 200 ملین پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کیس میں 4 افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ جرم ثابت ہونے پر گریگوری فرینکل کو 11 سال 8 ماہ، ارجن ببر کو … Read more

uknews

برطانیہ کے ایک سیکنڈری اسکول نے مسجد میں ایک بچے کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد استاد کو برطرف کر دیا۔ ‎یہ ویڈیو گزشتہ رات ایک فیس بک کمیونٹی گروپ میں پوسٹ کی گئی تھی جس میں ایک شخص کو کم عمر بچے پر … Read more

Mirpur News

میرپور (نیوز ڈیسک ) ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد افراد کے خلاف جاری آپریشن کے تحت پولیس بیٹ میاں محمد ٹاون کے آفیسر عمران سید کی تگڑی کاروائی.تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پولیس بیٹ میان محمد ٹاون پر لڑکی اغوا کی رپورٹ درج ہوئی جس پر انچارج … Read more

AjkNews

#دھنواں_راج_محل_کوٹلی_اذادکشمیر۔ دھنواں ڈونگلی بازار میں زیر تعمیر پلازے کی چھت سے کمسن بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دھنواں بٹکلہ کے رہائشی محمد الیاس کا کمسن بچہ گھر سے سودا سلف لانے کے لیے ڈونگلی بازار آیا۔۔۔ اپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ بچہ کھیل کود کی غرض سے زیر تعمیر پلازے کی … Read more