Uknews

میٹ پولیس نے سینٹرل لندن میں بےقابو وین کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی 20 سالہ لڑکی کی شناخت عالیہ محمد کے نام سے ظاہر کی ہے۔ ٹریفک حادثہ منگل کو کنگز کالج لندن کے قریب اسٹرینڈ پر پیش آیا تھا جہاں عالیہ کو موقع پر مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔ حادثے میں … Read more

ajknews

چوکی سماہنی(خبریں رپورٹ) اوورسیز کشمیری کیساتھ ضلع بھکر پنجاب کے نوسربازوں کا بڑا فراڈ ،جعلسازی سے سم حاصل کر کے بذریعہ اے ٹی ایم جعلی انگوٹھے لگا کر بنک اکاؤنٹ سے 29 لاکھ روپے کی رقم نکال لی، مذکورہ بنک کی جانب سے شہری کی دادرسی کی اپیل رائیگاں،بنک حکام نے اکاؤنٹ سے ہونے والی … Read more

Uknews

برمنگھم میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے ایک گروہ، جو شہر بھر میں بھاری مقدار میں ہیروئن اور کوکین کی تقسیم کا ذمہ دار تھا، کو پولیس کی جامع تحقیقات کے بعد مجموعی طور پر 77 سال سے زائد قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ نو افراد کو ہیروئن اور کوکین کی سپلائی کی سازش … Read more

UKnews

برطانیہ میں جعلی کار انشورنس فراڈ میں ملوث اکرام رفیق اور اس کے کزن محمد حماد کو عدالت نے مجموعی طور پر 3 لاکھ 76 ہزار پاؤنڈ واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔ 38 سالہ اکرام رفیق نے 900 سے زائد افراد سے جعلی انشورنس پالیسیاں جاری کرنے کے عوض رقم وصول کی جبکہ 32 … Read more

Uknews

برمنگھم کراؤن کورٹ میں چلنے والے مقدمے میں برطانیہ کے مختلف شہروں سےتعلق رکھنے والے ملزمان نے منظم جرائم سنڈیکیٹ میں ’کریش فار کیش‘ اسکیم کے ذریعے غیر قانونی طور پر 3 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ سے زائد رقم کے فراڈ سے متعلق الزامات کا اعتراف کیا ہے۔ تنظیم کی اہم شخصیات راجو پٹیل اور … Read more

Mirpurnews

میرپور( سہراب احمد خان ) میرپور میں قائم چاے کی پتی تیار کرنے والی فیکٹریوں کے مالکان کی جانب سے ٹیکس فری زون سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور اسکی آڑ میں فراڈ اور دھوکہ دہی کاایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ہائی کورٹ آزادکشمیر نے پتی مافیا کی جانب سے محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد … Read more

Mirpurnews

میرپور (نیوز ڈیسک )پاک کشمیر سکول فاضل چوک کا سیکیورٹی گارڈ گولی لگنے سے جاں بحق حاکم دین ولد امام دین عمر 70 سال وادی نیلم کا رہائشی تھا فوری طور پر گولی لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی پولیس تھانہ تھوتھال نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق … Read more

Mirpurnews

میرپور(عدالت نیوز) پولیس تھانہ نیو سٹی کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 250 گرام چرس گردہ برآمد مقدمہ درج ملزم حوالات بند تفصیلات کے مطابق اعلی افسران کی جانب سے جاری شدہ خصوصی ہدایت ضلع میرپور کو منشیات سے پاک کرنے اور منشیات فروشوں کیخلاف سخت کاررواٸیوں کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ پولیس نیوسٹی … Read more

Mirpurnews

میرپور (عدالت)مسجد کا گیٹ لگانے کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا بندرال ٹاؤن دو گروپوں کے درمیان تصادم چار افراد شدید زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل پولیس تھانہ تھوتھال موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق نتھیا ٹاؤن کے علاقے بندرال میں گزشتہ روز لڑائی کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی … Read more