Uk news
For more Details:; https://petition.parliament.uk/petitions/700824
For more Details:; https://petition.parliament.uk/petitions/700824
سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے برطانیہ کی سرزمین پر زندگی بسر کرنیکی خواہش رکھنا والا ایک اور غیر قانونی تارک وطن کشتی حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی بحری حکام نے شمالی فرانس سے برطانیہ جانیوالی ایک چھوٹی کشتی انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کے دوران حادثے … Read more
راولاکوٹ آزادکشمیر۔ چوکی پولیس ڈھلکوٹ کے چوکی آفیسر عبدالروف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے شہید۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ پٹرول پمپ پر دو گروپوں کےدرمیان جھگڑے کی اطلاع پرچوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ ڈیوٹی پر تھے دوگروپوں کی درمیان فائرنگ میں پولیس آفیسر گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے پولیس نے تصدیق … Read more
میرپور (نیوز ڈیسک ) ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد افراد کے خلاف جاری آپریشن کے تحت پولیس بیٹ میاں محمد ٹاون کے آفیسر عمران سید کی تگڑی کاروائی.تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پولیس بیٹ میان محمد ٹاون پر لڑکی اغوا کی رپورٹ درج ہوئی جس پر انچارج … Read more
#دھنواں_راج_محل_کوٹلی_اذادکشمیر۔ دھنواں ڈونگلی بازار میں زیر تعمیر پلازے کی چھت سے کمسن بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دھنواں بٹکلہ کے رہائشی محمد الیاس کا کمسن بچہ گھر سے سودا سلف لانے کے لیے ڈونگلی بازار آیا۔۔۔ اپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ بچہ کھیل کود کی غرض سے زیر تعمیر پلازے کی … Read more