Mirpur News

اجنبی کو لفٹ دینے اور کچھ کھانے سے اجتناب کریں اور کسی خاتون کو دیکھ کر فریفتہ بھی مت ہوں وگرنہ عزت بھی جائیگی اور مال بھی ! کیوں ،کیسے ؟ یہ تحریر پڑھئیے میرپور میں کچھ عرصہ قبل ایک معروف ٹرانسپورٹر نیم بے ہوشی کی حالت میں ملے ،ان کو ہسپتال پہنچایا گیا حالت … Read more

Mirpur News

میرپور(نیوز ڈیسک) ازاد کشمیر کے مایا ناز پولیس انسپیکٹرایس ایچ او تھانہ سٹی میرپور راجہ امتیاز شوکت ہمراہ ٹیم اے ایس ائی منور اقبال نے پنجاب کی نوسر باز خاتون کو گرفتار کر لیا خاتون 81 کی گولیاں پانی میں ملا کر لوگوں کو پانی پلاتی اور بے ہوش کر دیتی بے ہوش کرنے کے … Read more

میرپور خاتون جان کی بازی ہار گئی

 انتہائی افسوسناک خبر ! 12 فروری 2025 کی شام ہال روڈ حافظ شوارمہ شاپ کے قریب پیش آنے والے المناک حادثے میں قاری حبیب صاحب اپنی پوری فیملی کے ساتھ شدید زخمی ہوگئے تھےبابابببادفاد . افسوس ! آج ان کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملی ہیں .. اللّٰہ … Read more

نوجوان پیار ہار گیا زندگی بھی ہار گیا

سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے شادی کی تقریب میں خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی، پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو گولی مار … Read more

برطانیہ پاکستانی انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف سفارتکار کامران ملک کا برمنگھم میں انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق کامران ملک ایک طویل عرصے سے جان لیوا مرض میں مبتلا تھے۔ وہ حالیہ دنوں میں برمنگھم قونصلیٹ میں قائم قام قونصل جنرل کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ ان کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی میں گہرے … Read more

میرپور قاتل گرفتار

ویلڈن میرپور پولیس ! کھڑی شریف سائیں اختر دربار کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل کو چوبیس گھنٹے میں گرفتار کر لیا تھانہ افضل پور کی حدود میں دو روز قبل رکشہ ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کر نے والا ملزم بلال سعید ولد محمد سعید ساکن … Read more

پاکستانی اداکارہ پر پابندی

پاکستانی اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے اپنی والدہ شفقت زہرہ کے انکشاف کہ انگریزی نہ آنے کی وجہ سے ان کی بیٹی میرا پر لندن میں آنے پر پابندی لگ گئی ہے، پر لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں ’جیو نیوز‘ کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ سے شائستہ عباس نے لندن میں … Read more

میرپور سے خبر

اطلاع برائے امیدواران بھرتی کنسٹیبل محکمہ پولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی کیلئے کاروائی کے دوسرے مرحلہ میں تحریری ٹیسٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے امیدواران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 20فروری 2025 کو ندیم میرج ہال نزد پولیس لائن میرپور میں صبح بوقت 00-08بجے تحریری ٹیسٹ کیلئے حاضر ہوں۔

آزادکشمیرنوجوان ایئرپورٹ پر گرفتار

بھمبرکس دعورہ کا نوجوان اسلام آباد ایئرپورٹ پرگرفتار گرفتاری کی وجہ رشتہ بنے نوجوان کیساتھ کیا معاملہ پیش آیا دیکھیے عدالت نیوز کی اس ویڈیو میں مظلوم خاندان کی کہانی ورثا نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کردی