کوٹلی کا نوجوان جان سے گیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ چڑ ہوئی کالاڈب سہار کا نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا۔ محمد شاجہان کالاڈب سہار آڑاہ والوں کا جواں سال بیٹا محمد افضال بجلی کا کرنٹ لگنے سے اللہ کو پیارا ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 1 بجے سہار آڑہ میں … Read more

میرپور نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا

میرپور(عدالت نیوز) نامعلوم ملزم نے فائر کر کے نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا یاسر ولد عارف قوم جٹ ساکن شکریلہ جو کہ اپنے رکشہ میں سائیں اختر دربار کے قریب اپنی بیوی اور بچی کے ہمراہ چیچیاں کی طرف جارہا تھا کہ راستے سے ایک نامعلوم شخص رکشے میں سوار … Read more

میرپور سے افسوسناک خبر 

  میرپور سے افسوسناک خبر میرپور کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے رکشہ ڈرائیور موقع پر جابحق ہو گیا کھڑی شریف ںسائیں اختر دربار کے نزدیک نامعلوم افراد نے رکشہ سوار کو گولیاں مار دیں۔ رکشہ سوار موقعہ پر … Read more

برطانیہ میں نیا فراڈ شروع

برطانیہ کی مقامی عدالت نے بیلف بن کر کال کرنے والے دھوکے بازوں سے ہوشیار رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ فراڈیوں کی کال موصول ہونے پر عدالت کے اصل نمبروں پر رابطہ کریں۔ برطانیہ میں فراڈ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورنے کا سلسلہ تو ہمیشہ سے جاری ہے، اب … Read more

لیبر حکومت کا غیر قانونی مزدوری کے خلاف ملک گیر کارروائیاں شروع

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کی طرز پر برطانیہ کی لیبر حکومت نے غیر قانونی مزدوری کے خلاف ملک گیر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ ان کارروائیوں کا دائرہ بھارتی ریسٹورنٹس، نیل بارز، کنوینینس سٹورز اور کار واشز تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ یہ ایسی جگہیں … Read more

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پانچ پاکستانی برطانوی شہری گرفتار

پاکستان: جہلم میں 4 رشتے داروں کو قتل کرکے بھاگنے والے 5 برطانوی شہری سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار۔۔۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن حکام نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد 5 برطانوی شہریوں کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ جہلم میں اپنے 4 قریبی رشتے داروں کو قتل کرنے کے … Read more

بیوی کی ناراضگی شوہر دلبرداشتہ ہو گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بیوی کی ناراضی پر دلبرداشتہ شخص نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی، متوفی پیشے کے اعتبار سے درزی تھا جس کی بیوی ناراض ہوکر میکے گئی ہوئی تھی۔ ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کے علاقے یارحسین میں بیوی کی ناراضی سے … Read more

آزادکشمیرمیاں بیوی جابحق ہو گئے

آزادکشمیر سے افسوسناک خبر میاں بیوی ایک ساتھ سفر آخرت پر روانہ دونوں میاں بیوی ایک کیمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ مردہ حالت میں پائے گئے پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی اللہ پاک دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین تفصیلات کے مطابق … Read more

ڈڈیال پولیس کی بڑی کارروائی ملزم گرفتار

ڈڈیال پولیس کی بروقت کاروائی، 10 سالہ بچےکو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈڈیال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او راشد حبیب کی نگرانی میں پولیس ٹیم جن میں تفتیشی آفیسر طاہر محمود، شوکت علی، ذیشان مجید، ندیم اختر شامل تھے نے دوسری کلاس کے دس سالہ بچے کو … Read more

ڈڈیال پولیس کی کارروائی ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

*ڈڈیال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 02جیب تراش گرفتار، دوکان کے تالے توڑ کر چوری کرنے والے ملزمان گرفتار* ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت اور DSP ڈڈیال سید اشتیاق گیلانی کی ہدایات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن اور انٹری پوائینٹس پر چیکنگ … Read more