خاوند نے بیوی اور اپنے سوتیلے بیٹے کو مار مار کر ادھ موا کردیا

ہٹیاں بالا چناری کے نواحی علاقہ ڈمیاں،سوکڑ میں خاوند نے بیوی اور اپنے سوتیلے بیٹے کو مار مار کر ادھ موا کردیا،ڈنڈوں کے وار سے سوتیلے بیٹے کا سر پھوڑ دیا،تشدد کا نشانہ بننے والے ماں،بیٹا ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گئے،وزیر اعظم،چیف سیکرٹری اور آئی جی آزاد کشمیر سے انصاف فراہمی کا مطالبہ … Read more

برطانیہ کے خصوصی ویزا روٹ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

برطانیہ کے خصوصی ویزا روٹ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ یو کے-انڈیا ینگ پروفیشنل اسکیم بیلٹ 18 فروری سے 20 فروری تک کھلے گی، یہ اسکیم 18 سے 30 سال کی عمر کے لوگوں کے لیے ہے۔ یہ مخصوص ویزا اسکیم برطانیہ اور بھارت کے لوگوں کو 2 سال تک دوسرے ملک میں … Read more

الزبتھ لائن کے ڈرائیوروں نے تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

لندن کی اہم ترین ٹرین سروس الزبتھ لائن کے ڈرائیوروں نے تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔   لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق الزبتھ لائن کے تقریباً 500 ڈرائیور 27 فروری، یکم، 8 اور 10 مارچ کو ہڑتال کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق جنرل سیکرٹری ایسلف یونین مک وہیلن نے کہا … Read more

برطانیہ نے بھی بڑی خوشخبری سنا دی

فرانس کیلئے پاکستان ایئر لائنز کی پروازیں بحال ہونے کے بعد برطانیہ نے بھی آئندہ ماہ سے پاکستان کی قومی ایئر لائن کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے پر جولائی 2020 سے برطانیہ کیلئے پروازیں چلانے پر پابندی عائد ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق … Read more

تھانہ منگلا کے گاؤں بھرٹہ میں چار قتل۔

تھانہ منگلا کے گاؤں بھرٹہ میں چار قتل۔ مرنے والوں میں دو مرد اور دو عورتیں شامل ہیں۔ تحصیل دینہ کے گاؤں بھرٹہ، نزد کالووال میں شبِ برات کی رات سوا آٹھ بجے کے لگ بھگ سپین سے آئے ہوئے جمیل گجر نے اپنے سگے بھائی ظہیر گجر کے ہمراہ اپنے ہی گاؤں کے دو … Read more

بھمبر سے افسوسناک خبر

بھمبر(نیوز نڈیسک) تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بڑھنگ خواجہ ٹیکسٹائل مل کے سامنے جھاڑیوں سے ٹریکٹر ڈرائیور عمران سکندر ولد سکندر حیات آف بڑھنگ کی نعش برآمد مقتول کو کہیں اور قتل کر کے نعش کو جھاڑیوں میں پھینکا گیا تھا ذرائع کے مطابق کچھ روز قبل مقتول پر تھانہ ککرالی میں مقدمہ بھی درج … Read more

حکومتِ برطانیہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے دن بدن سختیاں بڑھاتی جا رہی ہے۔

حکومتِ برطانیہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے دن بدن سختیاں بڑھاتی جا رہی ہے۔ حکومتِ برطانیہ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف برطانیہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ ماہ سینکڑوں تارکینِ وطن کو گرفتار کیا گیا … Read more

حکومتِ برطانیہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے دن بدن سختیاں بڑھاتی جا رہی ہے۔

حکومتِ برطانیہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے دن بدن سختیاں بڑھاتی جا رہی ہے۔ حکومتِ برطانیہ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف برطانیہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ ماہ سینکڑوں تارکینِ وطن کو گرفتار کیا گیا … Read more

برطانوی حکومت نے شہریت حاصل کرنے کے قوانین کو مزید سخت کر دیا ہے

برطانوی حکومت نے شہریت حاصل کرنے کے قوانین کو مزید سخت کر دیا ہے جس کے تحت اب چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہونے والے مہاجرین کے لیے برطانوی شہریت حاصل کرنا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا ہے۔ ‎نئی ہدایات کے مطابق جو بھی شخص برطانیہ میں غیر قانونی … Read more