میرپور پولیس کی زبردست کارروائی سرکاری ملازم گرفتار

میرپور پولیس کی زبردست کارروائی سرکاری ملازم گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی میرپور (نیوز)سی آئی اے سٹاف میرپور کی کارروائی تعلیمی ادارے کا ملازم چرس گردہ سمیت گرفتار مقدمہ درج ملزم تھانہ سٹی حوالات بند ملزم اس سے قبل بھی منشیات کیس میں گرفتار رہ چکا ہے تفصیلات کے … Read more

میئر صادق خان نے 10 ملین پاؤنڈ کی تاریخی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان

برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے 10 ملین پاؤنڈ کی تاریخی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، یہ رقم بے گھر افراد پر خرچ کی جائے گی۔ نئے وسائل سے شہر میں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کے مراکز کو بڑھایا جائے گا جو 24 گھنٹے معاونت فراہم کریں گے۔ صادق خان … Read more

طلائی زیورات اور نقدی چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ کو پولیس نے آشنا سمیت گرفتار کر لیا

ڈومیلی میں جیولر کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ کو پولیس نے آشنا سمیت گرفتار کر لیا، پولیس نے چوری شدہ طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ان … Read more

میرپور ٹریفک حادثے میں زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

میرپور ٹریفک حادثے میں زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا نوجوان چند دن پہہلے موٹر سائیکل کے المناک حادثے کا شکار ہو گیا تھا نوجوان کو زخمی میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا نوجوان آج اللہ کو پیارا ہو گیا اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں … Read more

برطانیہ کی ایسیکس یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

برطانیہ کی ایسیکس یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ ہفتے کولچسٹر میں میگڈلین اسٹریٹ پر پیش آنے والے حادثے میں گاڑی عمارت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے طلباء کی شناخت 22 سالہ میکائل بیلی، 21 سالہ ایوا ڈارولڈ-چیکایا، 24 سالہ انتھونی ہیبرٹ اور 22 سالہ دالجنگ … Read more

سکندر حسین کو سابق کونسلر والیس ویب کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

برطانیہ (نیوز ڈیسک) سکندر حسین کو سابق کونسلر والیس ویب کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی، جس میں کم از کم 21 سال قید کاٹنی ہوگی۔ سکندر حسین نے ایرڈنگٹن کے بالڈمور لیک روڈ پر واقع والیس ویب کے گھر میں انہیں چاقو کے وار سے قتل کیا۔ قتل … Read more

آزادکشمیر کا نوجوان سعودیہ میں جان کی بازی ہار گیا

  آزادکشمیر کا نوجوان سعودیہ میں جان کی بازی ہار گیا نوجوان روزگار کے سلسلہ  میں بیرون ملک مقیم تھا اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آہ پردیس میں ایک اور نوجوان چلا گیا۔تین مہینے پہلے رزق حلال کے لیے سعودی عرب جانے والا جموں کشمیر کا نوجوان … Read more

آزادکشمیر کی ننھی پری جان کی بازی ہار گئی 

آزادکشمیر کی ننھی پری جان کی بازی ہار گئی اہل خانہ غم سے نڈھال اللہ پاک بچی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔ راولاکوٹ سے عرفان زرین صاحب کی معصوم بیٹی جو 10 جنوری کو گرم پانی میں جھلس گی تھی ۔ پمز ھاسپٹل میں زیر علاج تھی لیکن جانبر … Read more

mirpur

میرپور کی سیاست میں بڑا بریک تھرو میرپور کی سیاست میں نئے ابھرتے جیالے معیز مجید کا کھڑاک بڑے خاندان کے چشم و چراغ اور آزاد کشمیر کی سیاست میں آج تک یاد رکھے جانے والا بڑا نام ارشد غازی (مرحوم) کے بیٹے شیراز غازی نے معیز مجید کے ہمراہ میرپور کے سیاسی ماحول میں … Read more

Pm AJK

مظفرآباد مانیٹرنگ ڈیسک یکم فروری 2025 وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا ایک اور تاریخ ساز قدم ۔ آزادحکومت نے آزادکشمیر بھرکی مساجد کی بجلی کے بل ادا کر دیے ۔اس حوالہ سے حکومت کی جانب سے محکمہ مذہبی امور کو 09 کروڑ47لاکھ 95ہزارروپے فراہم کردیے گئے ۔ ضلع مظفرآباد … Read more