میرپور سے خبر

اطلاع برائے امیدواران بھرتی کنسٹیبل
محکمہ پولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی کیلئے کاروائی کے دوسرے مرحلہ میں تحریری ٹیسٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے امیدواران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 20فروری 2025 کو ندیم میرج ہال نزد پولیس لائن میرپور میں صبح بوقت 00-08بجے تحریری ٹیسٹ کیلئے حاضر ہوں۔

Leave a Comment