میرپور ٹریفک حادثے میں زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

میرپور ٹریفک حادثے میں زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

نوجوان چند دن پہہلے موٹر سائیکل کے المناک حادثے کا شکار ہو گیا تھا

نوجوان کو زخمی میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

نوجوان آج اللہ کو پیارا ہو گیا

اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

اور والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین

نو عمر بچہ نوید شاہ پیرزادہ ولد شاھد شاہ پیرزادہ سکنہ اشکوٹ حال میرپور کلیال جو موٹر سائیکل حادثہ میں پانچ ماہ قبل زخمی ھوا تھا اج وفات پا گیا ھے

۔ اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave a Comment