بھمبر سے افسوسناک خبر

بھمبر(نیوز نڈیسک)
تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بڑھنگ خواجہ ٹیکسٹائل مل کے سامنے جھاڑیوں سے ٹریکٹر ڈرائیور عمران سکندر ولد سکندر حیات آف بڑھنگ کی نعش برآمد مقتول کو کہیں اور قتل کر کے نعش کو جھاڑیوں میں پھینکا گیا تھا ذرائع کے مطابق کچھ روز قبل مقتول پر تھانہ ککرالی میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا واقعی کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی بھمبر نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر منتقل کردیا ہے
May be an image of 1 person, beard, scarf and hospital

Leave a Comment