آزادکشمیر کا نوجوان سعودیہ میں جان کی بازی ہار گیا
نوجوان روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم تھا
اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
آہ پردیس میں ایک اور نوجوان چلا گیا۔تین مہینے پہلے رزق حلال کے لیے سعودی عرب جانے والا جموں کشمیر کا نوجوان زیشان ایک ہفتہ پہلے روڑ حادثے میں جان کی بازی ہار گیا تھا۔
آج تین فروری رات دو بجے وہ بند آنکھوں اور بند سانسوں سے واپس مادر وطن لایا جاے گا۔اُس کا نمازے جنازہ منگل کو ستنا اڈا میں ادا کی جاے گی
۔اللہ پاک درجات میں بلندی عطا فرماہئں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماہئں ۔زیشان کا تعلق ستناڑا مظفرآباد سے ہے۔